: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رنگاریڈی،13مارچ(ایجنسی)ابرھیم پٹنم میں ایک حادثہ میں ایل کے جی کے طالب علم پر اسکول احاطے میں ایک درخت کے گر جانے سے ہلاک ہوگیا۔جمعہ کے روزسرسوتی
ویدیانیکیتن اسکول کے احاطے میں درخت کو کاٹا جارہا تھا۔اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے منع کرنے کے بعدبھی مزدور درخت کاٹنے چلے گئے ،طالب علم کو مردہ دیکھ کر اسکول کے پرنسپل بیہوش ہوگئے۔اس حادثہ میں ایک اور لڑکی کو بھی معمولی زخم آئے۔